Advertisement
Advertisement
Advertisement

رویت ہلال کمیٹی نے محکمہ موسمیات کو شوال کے چاند کی پیشگوئی سے روک دیا

Now Reading:

رویت ہلال کمیٹی نے محکمہ موسمیات کو شوال کے چاند کی پیشگوئی سے روک دیا
رویت ہلال کمیٹی

رویت ہلال کمیٹی نے محکمہ موسمیات کو عید ( شوال المکرم) کے چاند کی پیشگوئی کرنے سے روک دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق   رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے  وزارت مذہبی امور کے ذریعے محکمہ موسمیات کو شوال المکرم کے چاند کی پیشگوئی کرنے سے روکا گیاہے۔

وزارت مذہبی امور نے کہا ہے کہ  محکمہ موسمیات چاند سے متعلق کوئی پیشگوئی نہ کرے۔چاند دیکھنے کے لیے محکمہ موسمیات رویت ہلال کمیٹی کی معاونت کرے۔

یاد رہے کہ محکمہ موسمیات اس سے قبل ہی شوال المکرم کے چاند کی پیشگوئی کر چکا ہے۔

محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ 29 رمضان یعنی 23 مئی کو چاند نظر آنے کے امکانات کم ہیں جبکہ 30 رمضان یعنی 24 مئی کو چاند نظر آنے کے قوی امکانات ہیں اور یکم شوال 25مئی 2020 کو ہونے کا امکان ہے۔

Advertisement

محکمہ موسمیات کے مطابق 24 مئی کو 7  بج کر13منٹ پرسورج غروب ہونا شروع ہو گا اور 7  بج کر54منٹ پر سورج  مکمل غروب ہوجائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات، پیپلز پارٹی کا پلڑا بھاری، 16 نشستیں جیت لیں
اقوام متحدہ میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا خطاب، غیر منصفانہ مالیاتی نظام اور قرض بحران پر کڑی تنقید
وزیراعظم اور سری لنکن صدر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو نئی جہت دینے پر اتفاق
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر