Advertisement
Advertisement
Advertisement

پلوشہ خان کا وزیراعظم کو نفسیاتی معاٸنہ کروانے کا مشوره

Now Reading:

پلوشہ خان کا وزیراعظم کو نفسیاتی معاٸنہ کروانے کا مشوره
نفسیاتی

مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات پیپلز پارٹی پلوشہ خان نے وزیراعظم کو نفسیاتی معاٸنہ کروانے کا مشوره دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات پیپلز پارٹی پلوشہ خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ نالاٸق وزیرآعظم نے قوم کو کورونا وبا کی منشا پر چھوڑ دیا ہے۔

مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات پیپلز پارٹی نے کہا کہ سندھ میں لاک ڈاٶں ختم کرنے کا اسرار کرنے والوں نے لاہور ،پنڈی ، فیصل آباد کو بند رکھا ہے۔

 پلوشہ خان نے یہ بھی کہا کہ وفاق کا سندھ سے تعصب صاف نظر آرہا ہے جبکہ کورونا سے محفوظ رہنے کا علاج سخت لاک ڈاٶن ہے۔

مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات پیپلز پارٹی پلوشہ خان نے مزید کہا کہ  تحریک انصاف انتشار پہیلانے کی عادت ختم کرے ، عمران نیازی ڈاکٹروں اور طبی ماہرین کی بات سننے کیلٸے تیار نہیں۔

Advertisement

واضح رہے اس سے قبل پیپلز پارٹی کی مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات پلوشہ خان نے فردوس عاشق اعوان کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ سید مراد علی شاہ نے کورونا واٸرس سے ممکنہ تباہی کی نشاندی کی ہے۔

پی ٹی آٸی والے صرف ٹی وی پر نظر آتے ہیں ، پلوشہ خان

اپنے بیان میں مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات پلوشہ خان نے کہا کہ لاکھوں لوگوں سے روزی کا ذریعہ چھننے والوں کی غریبوں سے ہمدردی قیامت کی نشانی ہے۔

پیپلز پارٹی کی مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات پلوشہ خان نے مزید کہا کہ عمران نیازی کے دور میں 10 لاکھ بیروز گار ہوٸے ہیں جبکہ سمندر پار پاکستانی پہلے ہی پریشان ہیں ان سے چندا مانگنا شرمناک ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی، ای بی ایم کاز وے کے دونوں ٹریک ٹریفک کے لیے کھول دیے گئے
کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ نے آرٹس ریگولر گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا
سندھ میں نجی اسکولوں کے لیے بڑی تبدیلی، اسکول مالکان کے لیے اہم ہدایت
صدر آصف زرداری چین کے سرکاری دورے پر چنگدو پہنچ گئے
کراچی، بارش کے بعد ملیریا، ڈینگی اور چکن گونیا پھیلنے کے خدشات پر انتظامیہ کا ردعمل
کراچی کی سڑکوں کے حوالے سے میئر کراچی کا اہم بیان سامنے آ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر