
میڈیا فرعون میر شکیل الرحمان سروسز اسپتال کے اسٹاف نرسز کے ساتھ ناروا سلوک سے پیش آنے لگے۔
تفصیلات کے مطابق میڈیا فرعون میر شکیل الرحمان سروسز اسپتال میں بھی فرعون بنے بیٹھے ہیں۔ اسپتال کے عملے کے ساتھ تعاون کرنے سے انکار کردیا۔
سروسز اسپتال کی جانب سے میڈیکل ہسٹری مانگنے پر بھی میڈیا فرعون میر شکیل الرحمان نے دینے سے انکار کردیا جبکہ اسپتال کی جانب سے دی جانےوالی ادویات بھی لینے سے انکار کردیا۔
اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ میر شکیل الرحمان اپنے ذاتی معالج کی تجویز کردہ ادویات ہی استعمال کر رہے ہیں، اگر ان کا یہی رویہ رہا تو انہیں واپس بھیج دیں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News