صدر پاکستان ڈاکٹرعارف علوی نے کہا ہے کہ مودی اور آر ایس ایس چاہے جتنا زور لگالیں مقبوضہ کشمیر پر اپنا قبضہ برقرار نہیں رکھ سکیں گے۔
تفصیلات کے مطابق سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرصدر پاکستان ڈاکٹرعارف علوی نے مقبو ضہ کشمیر کی مو جودہ صورتحال کے بارے میں دنیا کو آگا ہ کر تے ہوئے لکھا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں ہو نے والی خلاف ورزیوں کا دنیا نو ٹس لے۔
The world must pay heed to the brutal trampling of human rights in Indian Occupied Kashmir. Killings, rapes, demolitions of houses, blinding with pellet guns, arrests etc. In short there is nothing this Modi/RSS evil behemoth will not to do to continue its occupation. https://t.co/rijDObMkHy
— Dr. Arif Alvi (@ArifAlvi) May 21, 2020
صدر پاکستان نے مزید لکھا کہ مقبو ضہ کشمیر میں قتل ،زیادتی، گرفتاریاں اور پیلٹ گن کے استعمال سے معصوم کشمیریوں کو نابینا کیا جارہا ہے،مودی اور آر ایس ایس چاہے جتنا زور لگالیں کشمیر پر اپنا قبضہ برقرار نہیں رکھ سکیں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
