Advertisement
Advertisement
Advertisement

پنجاب حکومت کا پبلک ٹرانسپورٹ کو اجازت دینے کا فیصلہ

Now Reading:

پنجاب حکومت کا پبلک ٹرانسپورٹ کو اجازت دینے کا فیصلہ
transport

پنجاب حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کو اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے ٹرا نسپورٹ کے لئے ایس او پیز پلان مانگ لیا، ایس او پیز کو حتمی شکل دینے کے لئے آج ٹرانسپورٹرز کے ساتھ اجلاس بھی طلب کرلیا۔

وزیر قانون راجہ بشارت کی سربراہی میں ٹرانسپورٹرز کے ساتھ اجلاس ہوگا، اجلاس کے بعد پنجاب حکومت ایس او پیز اور اپنے اقدامات سے وفاقی حکومت کو آگاہ کر دے گی۔

ذرائع کے مطابق شہر کے اندر اور ایک شہر سے دوسرے شہر کے لئے ٹرانسپورٹ کی اجازت دی جائے گی۔

واضح رہے کہ وزیراعلی کو رپورٹ پیش کی گئی ہے جس میں کہا گیا کہ ٹرانسپورٹ کی بندش سے عام آدمی کی مشکلات میں اضافہ ہوا، مجبوری کے باعث عوام مہنگے داموں پرائیویٹ گاڑیاں استمعال کر رہے ہیں، عوام اور ٹرانسپورٹ شعبہ کو ریلیف کے لئے اجاز ت ضر وری ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سینیٹ اجلاس کل طلب؛ 18 نکاتی ایجنڈا جاری
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر