 
                                                                              ٹائیگرز فورس کو آج ملک بھر میں آپریشنل کر دیا جائے گا، اس سلسلے میں وزیراعظم عمران خان نےارکان اسمبلی کا اجلاس بھی طلب کرلیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کورونا ریلیف ٹائیگرز فورس کو ملک گیر سطح پر آپریشنل کرنے کی تیاری روز و شور سے جاری ہے، اس سلسلے میں وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی عثمان ڈار کو ملاقات کیلئے بھی بلالیا۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں عثمان ڈار اور ارکان اسمبلی وڈیولنک کے ذریعے اجلاس میں شریک ہوں گے۔
واضح رہےکہ اجلاس میں وزیراعظم عمران خان ٹائیگرز فورس سے متعلق گائیڈلائینز دیں گے اور صوبوں میں ٹائیگرز فورس کو متحرک کرنے کے حتمی پلان کی منظوری دی جائےگ
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 