
مراد سعید
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و ممبر قومی اسمبلی مراد سعید کا کہنا ہے وزیر اعظم عمران خان کا مفاد صرف پاکستان ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری بیان میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و ممبر قومی اسمبلی مراد سعید نے کہا کہ عوام کو لوٹ کر شوگر مل بناؤ،عوام کے پیسے سے اسے چلاؤ پھر مہنگائی کی صورت ان کو مزید لوٹ لو ۔
مراد سعید نے کہا کہ یہی وجہ ہے کہ چینی اور آٹا مہنگا ہوگیا لیکن یہ لٹیرے اپنے ذاتی مفاد کے لیے خاموش رہے۔
انہوں نے کہا کہ انکوائری رپورٹ آگئی ہے ،اب سب کا احتساب ہوگا اور عوام کو ریلیف ملے گا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News