Advertisement
Advertisement
Advertisement

جمعتہ الوداع ، شہرقائد میں آج سخت لاک ڈاؤن نہیں

Now Reading:

جمعتہ الوداع ، شہرقائد میں آج سخت لاک ڈاؤن نہیں

آج کراچی میں دوپہر 12 بجے سے 3 بجے تک سخت لاک ڈاؤن نہیں ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں پینتالیس دن کے بعد مساجد میں جمعۃ المبارک کی ادائیگی روکنے کے لیے کیا جانے والا لاک ڈاؤن آج سے ختم کر دیا گیا ہے۔

حکومتی ذرائع کے مطابق شہری آزادی سے حفاظتی اقدامات کرتے ہوئے کہیں بھی آ جاسکیں گے، صوبے بھر میں نمازِ جمعہ کے اجتماعات بھی منعقد ہو سکیں گے۔

سندھ حکومت کی علمائے اکرام اورنمازیوں سےایس اوپیزپر عمل کرنے کی اپیل کی ہے۔

واضح رہے کہ شہر میں نمازِ جمعہ (جمعتہ الوداع )کے اجتماع اور مساجد کے راستوں میں رکاوٹیں نہیں ہوں گی تاہم کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشات کے پیشِ نظر ڈبل سواری پر پابندی اور ایس او پیز پر عمل درآمد برقرار رہے گا۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نئے وزیراعلیٰ کی حلف برداری کب ہوگی؟ پشاور ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا
تحریک لبیک کا مریدکے میں پرتشدد احتجاج؛ انتشار پسند مظاہرین کو منتشر کر دیا گیا
پانی کی چوری کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، سی او او واٹر کارپوریشن
نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا انتخاب پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج
ہم امن کیلئےصدر ٹرمپ کے منفرد کردار کی تعریف کرتے رہیں گے، وزیرِاعظم
پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں سیز فائر کے باوجود سردمہری برقرار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر