Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم سے عثمان ڈار کی ملاقات، ٹائیگر فورس کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش

Now Reading:

وزیراعظم سے عثمان ڈار کی ملاقات، ٹائیگر فورس کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش
ٹائیگر فورس

وزیر اعظم عمران خان سے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار کی ملاقات ہوئی جس میں معاون خصوصی کی جانب سے کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کی ہفتہ وار رپورٹ وزیر اعظم کو پیش کی گئی۔

وزیراعظم نے سندھ کے ایک لاکھ چون ہزار ٹائیگر فورس کے معاملات کے انتظام کی ذمہ داری گورنر سندھ کو سونپنے کی منظوری دے دی۔

ملاقات میں معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار  نے کہا کہ اس وقت ایک لاکھ پندرہ ہزار ٹائیگرز ریلیف سرگرمیوں کے حوالے ذمہ داریاں سرانجام دے رہے ہیں۔

عثمان ڈار   نے مزید کہا کہ پنجاب میں 93000، خیبر پختونخواہ میں 19000 شامل ہیں جبکہ بلوچستان میں 1500 جب کہ دیگر مخلتف حصوں میں ذمہ داریاں انجام دے رہے ہیں ۔

وزیر اعظم عمران خان نے ملاقات میں  اظہار اطمینان  کا اظہار کیا اور کہا کہ آئندہ چند روز خصوصا عید کے تہوار کے حوالے ٹائیگرز کو ذمہ داریاں سونپی جائیں۔

Advertisement

حکومت قومی اداروں کو مضبوط بنانے کے لیے پرعزم ہے، وزیراعظم

خیال رہے کہ کروناوائرس کے تناظر میں خصوصی طور پر ٹائیگرز فورس تشکیل دی گئی جو ملک میں عوام کی مدد اور مستحقین تک راشن پہنچانے کے علاوہ حکومتی احکامات کے مطابق دیگر امور بھی بخوبی انجام دے رہی ہے۔

اپنے حالیہ بیان میں معاون خصوصی عثمان ڈار کا کہنا تھا کہ کورونا ریلیف ٹائیگرفورس وبا کے بعد گریں فورس میں بدل جائے گی، ٹائیگرفورس ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کرے گی، وزیر اعظم ٹائیگرفورس کے ایک ایک ممبر کو قومی سرمایہ قرار دیتے ہیں، فورس مشکل حالات میں زبردست کام کررہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی ایم ایف سے اقتصادی جائزہ مذاکرات، بعض اہم اہداف تاحال نامکمل
ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2.10 کروڑ ڈالر کا اضافہ
آزاد کشمیر مذاکراتی کمیٹی کا قیام خوش آئند قرار، وزیراعظم کا اقدام جمہوری سوچ اور عوام دوستی کامظہر
دورہ چین میں جس شہرگیا بے پناہ محبت ملی ، صدرمملکت
بحیرہ عرب میں سمندری طوفان، کراچی میں 2 روز تک بارش متوقع
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی دن، 100 انڈیکس میں بیک وقت 3 نفیساتی حد عبور
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر