
سندھ میں کورونا کے مریضوں کے صحیتاب ہونے کا سلسلہ کامیابی سےجاری ہے۔
تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنی ایک ٹوئٹ میں عوام کو یہ خوشخبری دیتے ہوئے اعدادوشمار جاری کیے ہیں۔
During the last 24 hours, 398 #COVID19 patients haved recovered & 11 people have unfortunately passed away in #Sindh. There has been a sharp increase in patients requiring ICU & so far 92 patients are in the ICU & 31 are on the Vent.
— SenatorMurtaza Wahab (@murtazawahab1) May 17, 2020
بیرسٹر مرتضی وہاب نے لکھا کہ پچھلے چوبیس گھنٹوں میں 398 افراد صحتیاب ہوکر گھروں کو روانہ ہوگئے ہیں جبکہ بدقسمتی سے 11 مریض جان کی بازی ہار گئے۔
ترجمان سندھ حکومت نے بتایا کہ مریضوں کے لئے آئی سی یو کی ضرورت میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے92 مریض آئی سی یو اور 31 وینٹیلیٹرز پر ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News