سندھ حکومت نے دوبارہ سخت لاک ڈاؤن لگانے کاعندیہ دے دیا ہے۔
وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ انہیں لگتا ہےعید سے پہلے دوبارہ لاک ڈاؤن کرنا پڑیگا۔
انہوں نے کہا کہ دکانداروں کو دو دن تک وارننگ دی تھی، ہم مارکیٹیں بند نہیں کرنا چاہتے لیکن ایس او پیز کی دھجیاں اڑائی گئیں، شہریوں کا فرض ہے کہ لاک ڈاؤن پر عمل کریں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement