Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ملازمین کے لئے خوشخبری

Now Reading:

بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ملازمین کے لئے خوشخبری
بلدیہ عظمیٰ کراچی

بلدیہ عظمیٰ کراچی ( کے ایم سی ) کے ملازمین کے بڑی خوشخبری آگئی۔

تفصیلات  کے مطابق بلدیہ عظمیٰ کراچی (کے ایم سی )کے ملازمین کی تنخواہوں میں بجٹ کے موقع پر پندرہ فیصد کیے گئے اضافے کی منظوری دے دی گئی۔

میئر کراچی وسیم اختر کا کہنا ہے کہ  کے ایم سی کے تمام ملازمین کی مئی کی تنخواہیں پندرہ فیصد اضافے کے ساتھ دی جائیں گی۔  یہ تنخواہیں پندرہ فیصد اضافے کے ساتھ عید سے قبل لازمی طور پر ادا کردی جائیں۔

وسیم اختر نے کہا کہ  اس اقدام سے ملازمین اپنی عید کو بہترانداز میں منا سکیں گے۔  تمام ڈاکٹرزاور پیرامیڈیکل اسٹاف کی تنخواہوں میں بھی پندرہ فیصد اضافہ کردیا گیا ہے۔

میئر کراچی   نے کہا کہ فائر بریگیڈ،میونسپل سروسز، پارکس اور دیگر تمام محکموں کی تنخواہوں میں بھی پندرہ فیصد اضافہ کردیا گیا۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ تمام محکمہ جاتی سربراہان منگل کے روز تک تنخواہوں کے بل پے رول میں جمع کرادیں۔

بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ  تنخواہوں میں پندرہ فیصد اضافے کی خبر سے ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے ۔کے ایم سی کے تمام ملازمین میئر کراچی وسیم اختر کی اس کوشش اور مسلسل محنت پر ان کے شکرگزار ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے، صدر مملکت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر