Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی ہیٹ ویو کی لپیٹ میں ،سمندری ہوائیں بھی چل پڑیں

Now Reading:

کراچی ہیٹ ویو کی لپیٹ میں ،سمندری ہوائیں بھی چل پڑیں
Heat Wave

کراچی میں سمندری ہوائیں بحال ہونے کے بعد گرمی کی شدت میں کچھ کمی واقع ہورہی ہے، تاہم رمضان المبارک میں بھی شہری آج کے دن ہیٹ ویو کا سامنا کررہے ہیں۔

ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق شہرقائد میں آج سمندری ہوائیں چل رہی ہیں مگر سمندری ہواؤں کی رفتار کم ہے۔

ذرائع کے مطابق  کراچی آج بھی ہیٹ ویو کی لپیٹ میں ہے جبکہ توقع کی جارہی ہے کہ  ہیٹ ویو کا آج یہ آخری دن ہو اور کل سے درجہ حرارت میں کمی کا امکان ہے۔

شہر میں آج کم سے کم درجہ حرارت 27 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 سے 40 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے

ہیٹ ویو کے پیش نظر طبی عملے کی چھٹیاں بھی منسوخ کر دی گئی تھی اور تمام اسپتالوں میں ہیٹ ویو ایمرجنسی وارڈ قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔

Advertisement

واضح رہے کہ محکمۂ موسمیات نے شہریوں کو خبردارکیا تھا کہ  5 سے 8 مئی کے دوران شہر ہیٹ ویو کی لپیٹ میں رہ سکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور کل استنبول میں ہوگا
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر