Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹائیگر فورس متحرک کرنے کی منظوری

Now Reading:

ٹائیگر فورس متحرک کرنے کی منظوری
ٹائیگر فورس متحرک

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ارکان اسمبلی کو ٹائیگر فورس متحرک کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ختم ہوگیا ہے جس میں وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ارکان اسمبلی کو ٹائیگر فورس متحرک کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔

اجلاس میں وزرائے اعلی، اور وفاقی وزراء کی بھی ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی گئی ہے۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ نوجوانوں سے خصوصی خطاب کے فوری بعد آج ٹائیگر فورس ملک بھر میں آپریشنل ہوجائے گی جبکہ صوبائی سطح پر اعلی بیوروکریسی اور ضلعی انتظامیہ ٹائیگر فورس کی معاونت کرے گی
یاد رہے کہ فیصلہ وزیر اعظم کی زیر صدارت پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی اجلاس میں ہوا ہے جس میں وزیراعظم نے تمام پارٹی رہنماؤں کو ٹائیگر فورس کو حلقوں میں متحرک کرنے کی ہدایت دیدی ہے۔

Advertisement

شہباز شریف پتلی گلی سے اب بھاگ نہیں سکتے، فیاض الحسن چوہان

وزیراعظم کی جانب سے ٹائیگر فورس کے بارے میں پارٹی اراکین کو گائیڈ لائینز بھی جاری کردی گئی ہیں جبکہ وزیراعظم کی ہدایت کے مطابق اراکین اپنے حلقے میں رہیں اور فورس کی نگرانی کریں گے۔

وزیراعظم عمران خا نے اجلاس میں کہا کہ کورونا ٹائیگر فورس اثاثہ ہے جو ہر مشکل میں کام آئے گی اور کورونا کی وبا قابو میں ہےاس لئے ہم جلد قابو پالیں گے۔

انہوں نے کہا ہے کہ لاک ڈاون میں آہستہ آہستہ نرمی کررہے ہیں اور کاروباری سرگرمیاں اور بارڈر کو بھی احتیاطتی تدابیر کے ساتھ کھول رہے ہیں۔

بعد ازاں وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے بریفنگ دی اور بتایا کہکورونا کی وجہ سے ملکی معشیت کو بہت نقصان ہوا ہے۔
بریفنگ میں بتایا گیاکہ کورونا ریلیف ٹائیگر فورس مساجد، راش تقسیم، انتظامیہ کی معاونت ضرورتمندوں کی نشاندہی کرے گی اور فورس سے قرنطینہ سنٹرز کی پہریداری سمیت دیگر کئی طرح کی خدمات لی جائیں گی۔

Advertisement
کورونا ریلیف ٹائیگرز فورس سے متعلق ارکان اسمبلی کا اظہار اطمینان کیا گیا جبکہ اجلاس میں کورونا کی صورتحال، حکومتی اقدامات اور مرض بارے خدشات پر بھی بات کی گئی ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے، صدر مملکت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر