Advertisement
Advertisement
Advertisement

کہاں ہیں عمران خان، ملک کون چلا رہا ہے،شیری رحمان

Now Reading:

کہاں ہیں عمران خان، ملک کون چلا رہا ہے،شیری رحمان
sherry

شیری رحمان نے کہا ہے کہ مشکل کی گھڑی میں وزیراعظم لاپتہ ہیں، کہاں ہیں عمران خان، ملک کون چلا رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے سینیٹ اجلاس میں حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ لگتا ہے 18 ویں ترمیم دے کر کوئی گناہ کر دیا، روز اخلاقیات کا جنازہ نکالا جا رہا ہے۔

شیری رحمان نے کہا تاریخ میں پہلی بار مہلک وبا کا سامنا کر رہے ہیں، یہ ایسا وقت ہے جہاں ہمیں یکجہتی کی ضرورت ہے، لاک ڈاؤن میں نرمی پر حکومت کا پیغام واضح نہیں ہے۔

پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن میں سب کچھ کھل گیا، کوئی ایس او پی نہیں ہے، کیسا لاک ڈاؤن ہے لوگ عید کی شاپنگ کر رہے ہیں، حکومت نے کورونا سے متعلق کوئی پالیسی نہیں دی۔

Advertisement

انھوں نے مزید کہا کہ ہمیں کورونا سے نمٹنے کے اقدامات پر فوکس کرنا چاہیئے، ہم نہیں جانتے حکومت کی پالیسی کیا ہے، ہوسکتا ہے 50 فیصد آبادی کورونا سے متاثر ہو جائے، اپوزیشن سے متعلق حکومتی رویہ افسوسناک ہے۔

یری رحمان نے کہا کہ مشکل کی گھڑی میں وزیراعظم لاپتہ ہیں، کہاں ہیں عمران خان، ملک کون چلا رہا ہے، کورونا کیخلاف تمام حکومتی اقدامات مبہم ہیں، لاک ڈاؤن سے متعلق کچھ واضح نہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی کتنی کمی؟
27 ویں آئینی ترمیم پر حکومت کی مشاورت تیز، منظوری میں جلد بازی نہ کرنے کا فیصلہ
کراچی میں ای چالان کا نفاذ؛ 8 روز کے دوران خلاف ورزیوں پر 25 کروڑ جرمانہ
یومِ شہدائے جموں پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر