Advertisement
Advertisement
Advertisement

ن لیگ کے قائد اشتہاری ہونے کا تمغہ لیے لندن میں بیٹھے ہیں

Now Reading:

ن لیگ کے قائد اشتہاری ہونے کا تمغہ لیے لندن میں بیٹھے ہیں
fayyaz

 فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ وزیراعظم پر لیگی ترجمانوں کی تنقید آسمان پر تھوکنے کے مترادف ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کے بیان پرردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ن لیگ کے ایک قائد اشتہاری ہونے کا تمغہ لیے لندن میں بیٹھے ہیں، تو دوسرے قائد لندن سے شرمندہ ہو کر پاکستان اپنے ڈرائنگ روم میں قید ہیں۔

وزیرِ اطلاعات پنجاب نے کہا کہ وزیراعظم پر لیگی ترجمانوں کی تنقید آسمان پر تھوکنے کے مترادف ہے ،شریف برادران نے اپنے ادوار حکومت میں ایک بھی عید پاکستان میں نہیں کی، گرفتاری کے بعد مجبوراً شریف برادران کو 2017 میں عید پاکستان کرنی بڑی، وزیرِ اعظم عمران خان نے چھٹیاں گزارنے کے لیے اپنے ہی ملک کو ترجیح دی ہے۔

فیاض الحسن چوہان نے مزید کہا وزیرِ اعظم عمران خان عید کی چھٹیوں کے دوران بھی امورِ مملکت احسن طریقے سے چلا رہے ہیں، ن لیگی ترجمان کسی ٹھوس دلیل کی غیر موجودگی میں آئیں بائیں شائیں کرنے سے گریز کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ پولیس کی گھوٹکی میں بڑی کارروائی ، 12 بدنام زمانہ ڈاکو مارے گئے
سیکیورٹی فورسز سے متعلق بیان ، محسن نقوی کا سہیل آفریدی سے معافی کا مطالبہ
صحت کی دیکھ بھال انسان کی پیدائش سے شروع ہوتی ہے، مصطفیٰ کمال
ٹرمپ کی شٹ ڈاؤن پالیسی، سیکڑوں پروازیں معطل، ایئرلائنز مشکلات کا شکار
27 آئینی ترمیم پر مشاورت کیلیے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس دوبارہ شروع
پاک افغان مذاکرات میں پش رفت ، دفتر خارجہ نے ڈیڈ لاک کی تردید کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر