
پشاور کے چڑیا گھرسے زرافہ کی ہلاکت کی افسوسناک خبرآئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق زرافہ افریقہ سے دو سال پہلے پشاور چڑیا گھر لایا گیا تھا جوکہ ڈائریا کے مرض میں مبتلا ہونے کی وجہ سے ہلاک ہوگیا۔
ڈائریکٹر چڑیا گھرافتخار خان کا اس با رے میں کہنا ہے کہ زرافے کا علاج معالجہ کیا گیا لیکن وہ صحتیاب نہ ہو سکا ۔
ڈائریکٹر چڑیا گھر کے مطابق زرافہ دو سال پہلے افریقہ سے یہاں لایا گیا تھا اور اس کی عمر تقریبا پانچ سال تھی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News