Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک فوج کی کانگو امن مشن میں شاندار خدمات پر اقوام متحدہ کا خراج تحسین

Now Reading:

پاک فوج کی کانگو امن مشن میں شاندار خدمات پر اقوام متحدہ کا خراج تحسین
pak army

اقوام متحدہ کے ترجمان نے پاک فوج کی امدادی کارروائیوں پر مبنی آئی ایس پی آر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر کے لکھا کہ دیکھیں کیسے پاک فوج نے تباہ کن سیلاب سے سینکڑوں زندگیاں بچائیں۔

 اقوام متحدہ کی جانب سے پاک فوج کے امن مشن دستے کی کانگو میں امدادی سرگرمیوں کو زبردست انداز میں سراہا گیا ہے، ترجمان اقوام متحدہ کہتے ہیں پاکستان کا اقوام متحدہ امن مشنز میں کلیدی حصہ دار ہے۔

اقوام متحدہ نے پاکستان کی امن کاوشوں، انسانی ہمدردی کی سرگرمیوں کا برملا اعتراف کرتے ہوئے کانگو میں سیلاب کے دوران پاکستانی امن مشن کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

Advertisement

پاکستان عالمی امن کا پیامبر، انسانیت کا محافظ ہے۔ کانگو سیلاب میں سینکڑوں جانیں بچانے پر اقوام متحدہ نے پاک فوج کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے پاکستانی امن مشن کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر