Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا

Now Reading:

وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا
وزیراعظم کی

 وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس کا چھ نکاتی ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں افغان سیاسی قیادت کے درمیان شراکت اقتدار کے معاہدے کا جائزہ لیا جائے گا،کابینہ کو علاقائی امن، خطے کی صورتحال اور عالمی امور پر بریفنگ دی جائے گی۔

 کابینہ ملکی سیاسی صورتحال، معاشی مشکلات اور پارلیمانی معاملات پر بات کرے گی۔

اس کے علاوہ وفاقی کابینہ کو قومی رابطہ کمیٹی کے فیصلوں پر بھی بریفنگ دی جائے گی جبکہ وفاقی کابینہ لاک ڈاوَن ختم ہونے کے بعد کی صورتحال کا جائزہ بھی لے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی سیاست میں مضبوط پوزیشن میں ہے، بلاول بھٹو
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر