
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اور سینیٹر فیصل جاوید کی والدہ آج صبح اسلام آباد میں انتقال کر گئیں۔
والدہ کے انتقال پر اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما و سینیٹر فیصل جاوید کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہنا ہے کہ ’’اللّٰہ تعالیٰ کی مرضی کے خلاف کچھ بھی نہیں ہوسکتا‘‘۔
Thank you brother.
Nothing can be done against the will of ALLAH.
May ALLAH rest Ami's soul in peace. https://t.co/qGAxBq5lTO— Faisal Javed Khan (@FaisalJavedKhan) May 8, 2020
سینیٹ اسٹینڈنگ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے چیئرمین فیصل جاوید کی والدہ کی نمازِ جنازہ آج اسلام آباد میں ادا کی جائے گی جس کے بعد انہیں مقامی قبرستان میں سپردِ خاک کیا جائے گا۔
اللہ تعالیٰ کی مرضی کیخلاف کچھ بھی نہیں ہوسکتا
Nothing can happen against the will of ALLAH
— Faisal Javed Khan (@FaisalJavedKhan) May 8, 2020
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News