Advertisement
Advertisement
Advertisement

لاہور، پارکس کو عوام کے لیے کھولنے کی تیاریاں؟

Now Reading:

لاہور، پارکس کو عوام کے لیے کھولنے کی تیاریاں؟
park

لاہور میں پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ لاک ڈائون کے باوجود عوام کےلئے پارکس کو کھولنے سے متعلق مختلف تجاویز پر مشاورات اور غور  جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی ( پی ایچ اے) نے لاک ڈاؤن کے دوران اصول و ضوابط کے تحت تفریحی مقامات کو عوام کے لیے کھولنے کی تجویز پیش کر دی۔

ذرائع ے مطابق پارکس کو کھولنے سے متعلق مختلف تجاویز پر مشاورات اور غور  جاری ہے  تاہم  پہلے مرحلے میں پارکس میں جاگنگ اور ورزش کے لیے آنے والوں کو ریلیف دیا جائے گا جب کہ بچوں کے پلے لینڈ کو تاحکم ثانی بند رکھا جائے گا۔

پارکس کے داخلی راستوں پر جراثیم کش ہینڈ سینیٹائزر لگائے جائیں اور  پارکس میں آنے والوں کے لیے ماسک پہننا لازم قرار دیا جائے۔

واضح رہے کہ ترجمان پی ایچ اے کا کہنا ہے کہ شہر کے 5 بڑے پارکس کے لیےخصوصی طور پر ضابطہ اخلاق کی تیاری شروع کر دی گئی ہے جس میں باغ جناح، جیلانی پارک، گلشن اقبال پارک، گریٹراقبال پارک اور نیشنل پارک شامل ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر