Advertisement
Advertisement
Advertisement

امید ہے آج ٹرینیں چلانے کی اجازت مل جا ئے، شیخ رشید

Now Reading:

امید ہے آج ٹرینیں چلانے کی اجازت مل جا ئے، شیخ رشید
rasheed

شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ آج وزیراعظم عمران خان کیساتھ ہماری ملاقات ہے، امید ہے کہ  ٹرینیں چلانے کی اجازت مل جا ئے گی۔

تفصیلات کے مطابق میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اجازت دیں گے تو بدھ کو ٹرینیں چلائیں گےاوراجازت نہ ملی تو ٹرینیں نہیں چلائیں گے۔

وفاقی وزیر ریلوے نے کہا کہ امید ہے ہمیں آج اجازت مل جائے، تو ہم 15 ٹرینیں چلائیں گے کیونکہ ٹکٹیں ہماری فروخت ہوچکی ہیں اورایس او پیز پر پورا عمل کریں گے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز شیخ رشید نے کہا تھا کہ اگر ٹرینیں نہ چلیں تو پھر لوگوں سے ایڈوانس بکنگ میں لیے گئے 24 کروڑ روپے واپس کر دیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ محکمے نے اس حوالے سے تیاریاں مکمل کر رکھی ہیں،تمام چھوٹے اسٹیشن ختم کر دیئے، صرف 5 بڑے اسٹیشن رکھے گئے ہیں۔

Advertisement

شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ  وہ ٹرینیں چلانے کیلئے صرف وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے منتظر ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومت نے 24 سرکاری ادارے فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا، وزیر خزانہ
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور کل استنبول میں ہوگا
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر