Advertisement
Advertisement
Advertisement

قیاس آرئیاں کرنے والے بے فکر رہیں، جہانگیر ترین

Now Reading:

قیاس آرئیاں کرنے والے بے فکر رہیں، جہانگیر ترین

تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر خان ترین  نے واضح کیا ہے کہ وہ طبی معائنے کے لیے برطانیہ پہنچے ہیں، جلد وطن واپسی ہوگی، قیاس آرئیاں کرنے والے بے فکر رہیں۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے ایک پیغام میں جہانگیر خان ترین نے اپنے دورہ برطانیہ پر وضاحت کرتے ہوئے لکھا کہ میڈیا میں ان کے  دورہ برطانیہ کے بارے میں قیاس آرائیاں جاری ہیں۔

انہوں نے کہا کہ قیاس آرئیاں کرنے والے بے فکر رہیں، پریشانی کی کوئی بات نہیں ہے۔

جہانگیر ترین کے مطابق انہیں  سال میں 2 بار چیک اپ کے لئے برطانیہ  جانا  ہوتا ہے، معمول کے چیک اپ کے بعد جلد وطن واپس لوٹیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی سیاست میں مضبوط پوزیشن میں ہے، بلاول بھٹو
پاکستان کی خودمختاری کا بھرپور دفاع کیا جائے گا، ترجمان وزیر خارجہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر