Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان مسلم لیگ ن کا حکومت کے خلاف احتجاج کرنے کا فیصلہ

Now Reading:

پاکستان مسلم لیگ ن کا حکومت کے خلاف احتجاج کرنے کا فیصلہ

پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے حکومت کے خلاف سڑکوں پر احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے حکومت کے خلاف احتجاج کا فیصلہ رواں سال کے بجٹ منظور ہونے کی پیش نظر کیا جارہا ہے۔

پاکستان مسلم لیگ ن کے اراکین کل پنجاب اسمبلی سے پریس کلب تک احتجاج کرے گی جبکہ احتجاج کے ذریعے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔

اپوزیشن کو کبھی کامیابی نہیں ملے گی، وزیرخارجہ شاہ محمود

بجٹ 21-2020 ، قومی اسمبلی میں کثرت ِ رائے سے منظور

Advertisement

واضح رہے کہ قومی اسمبلی میں مالی سال 21-2020 کے لیے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی جانب سے پیش کردہ بجٹ منظور کرلیا گیا ہے۔

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی سربراہی میں ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے بھی شرکت کی۔

بجٹ کی منظوری کے بعد اسپیکر نے قومی اسمبلی کا اجلاس منگل کی صبح 11 بجے تک ملتوی کردیا۔

قومی اسمبلی کے بعد بجٹ کی منظوری سینیٹ سے بھی لی جائے گی جس کے بعد صدر مملکت اس پر دستخط کریں گے۔

 حکومت نے 12 جون کو قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کے لیے بجٹ پیش کیا تھا جس کا حجم 71 کھرب 37 ارب روپے ہے۔ بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
وزیراعظم آزاد کشمیر کو مستعفی ہونے کا پیغام، پیپلز پارٹی نے آج کی مہلت دے دی
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر