Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے میں بھارت ملوث ہے، وزیر اعظم

Now Reading:

پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے میں بھارت ملوث ہے، وزیر اعظم
وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ  پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے میں یقینی طور پر بھارت ملوث ہے

قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے  ہوئے کہ کوئی شک نہیں کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملہ بھارت کی سازش تھی۔ بھارت نے پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کا منصوبہ بنایا تھا۔

وزیر اعظم نے کہاکہ   ان دہشتگردوں کا منصوبہ اسٹاک ایکسچینج کے ملازمین کو یرغمال بنانا تھا۔ ہماری خفیہ ایجنسیز ہائی الرٹ پر تھیں۔

عمران خان نے کہا کہ  پاکستان اسٹاک ایکسچینج حملے کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔

کورونا وائرس کی صورتحال کے حوالے سے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ  مجھ پرلاک ڈاؤن کےحوالےسےتنقید کی گئی۔ اگرمجھ سےپوچھاجاتاتومیں کبھی سخت لاک ڈاؤن نہیں کرنےدیتا۔ آج دنیااسمارٹ لاک ڈاؤن کی طرف گئی ہے۔

Advertisement

عمران خان نے کہا کہ  ہمیں بھی مکمل لاک ڈاؤن کاکہاگیالیکن ہم نےزیادہ سخت لاک ڈاؤن نہیں کیا، لاک ڈاؤن میں دیہاڑی دارطبقہ متاثرہوتاہے۔

ان کا کہنا تھا کہ  ہم نےاسمارٹ لاک ڈاؤن کواپنایا تاکہ معیشت چل سکے، ہم نے  کوروناایس اوپیزکےتحت معیشت کھولی۔ ہمیں ابھی بھی معاشی طورپرچیلنجز کاسامنا ہے۔

پی آئی اے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم  نے کہاکہ پی آئی اےدنیا کی بہترین ایئرلائن تھی لیکن اب اس میں مافیا بیٹھا ہوا ہے۔ 11 سالوں میں پی آئی اے کے 10 چیئر مین بدلے گئے۔

 عمران خان نے کہاکہ اداروں کی تباہی میں مافیا زکا ہاتھ ہے۔ تمام مافیاز کو قانون کی گرفت میں لائیں گے۔اصلاحات کے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سہیل آفریدی خیبر پختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ منتخب، 90 ووٹ حاصل کیے
پاکستان کی بحری تاریخ میں نیا سنگِ میل؛ سب سے بڑا کنٹینر بردار جہاز کراچی پہنچ گیا
جسٹس (ر) محمد جنید غفار کمپٹیشن اپیلٹ ٹربیونل کے چیئرمین تعینات
ایکسرسائز کیمبرین پیٹرول 2025 میں پاک فوج کی بڑی کامیابی؛ گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا
غزہ جنگ بندی؛ ٹرمپ اور سیسی کی دعوت پر وزیراعظم شرم الشیخ پہنچ گئے
گورنر خیبرپختونخوا نے علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ مسترد کردیا، 15 اکتوبر کو طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر