Advertisement
Advertisement
Advertisement

اپوزیشن کا اکٹھے نہ ہونا ایک المیہ ہے

Now Reading:

اپوزیشن کا اکٹھے نہ ہونا ایک المیہ ہے

Pakistan’s Minister for Railways Khawaja Saad Rafique talks to the media outside a court in Lahore on May 4, 2015. A Pakistani election tribunal unseated the country’s railways minister and ordered a fresh poll in his constituency over alleged irregularities in the 2013 general election. Khawaja Saad Rafique won the NA-125 seat in the eastern city of Lahore with a majority of nearly 40,000 as the Pakistan Muslim League-N (PML-N) swept to a landslide victory in May 2013. AFP PHOTO/ Arif ALI

خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ا اپوزیشن کا اکٹھے نہ ہونا ایک المیہ ہے جس کے ہم سب ذمہ دار ہیں۔ 

تفصیلات کے مطابق لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ  اپوزیشن متحد نہیں جس کے ذمہ دار سب ہیں، ملک میں کوئی جمہوریت نہیں، مخالفین کو جیلوں میں ڈالا جا رہا ہے۔

اس جمہوریت نے ریاست پاکستان کو جنگل میں تبدیل کر دیا ہے، پاکستان میں بدقستمی سے جمہوریت نے وہ سفر طے نہیں کیا جو کیا جانا چاہیے تھا۔

سعدرفیق کا کہنا تھا پاکستان میں 4 مارشل لاء آئے، پاکستان آزاد ہوگیا مگر آزادی صرف اشرافیہ تک رہی، عام آدمی تک نہیں پہنچی، شہباز شریف ان مشکلات سے نکل جائے گا۔

انہوں نے کہا این ڈی ایم اے ناگہانی آفات کیلئے ہوتا ہے، یہاں خود آفات پیدا کی جا رہی ہیں، یہی نہیں پتا کہ کورونا وائرس سے متاثرہ کل کتنے افراد ہیں، جب ڈینگی ہوا تو شہباز شریف اور سلمان رفیق کی کاوشوں سے ڈینگی پر قابو پایا گیا، ڈینگی کا 8000 روپے کا ٹیسٹ مفت کیا گیا، آج 8 ہزار کا کورونا ٹیسٹ کیسے کروایا جاسکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر