Advertisement
Advertisement
Advertisement

چاہتے ہیں معیشت بھی چلے اور کورونا کا پھیلاؤ بھی روکا جائے

Now Reading:

چاہتے ہیں معیشت بھی چلے اور کورونا کا پھیلاؤ بھی روکا جائے
یاسیمن

صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد نے کہا ہے کہ چاہتے ہیں معیشت بھی چلے اور کورونا کا پھیلاؤ بھی روکا جا ئے۔

تفصیلات کے مطابق وزیرصحت پنجاب یاسمین راشد نے پریس کانفرنس  کرتے ہوئے کہا کہ کورونا سے زیادہ متاثرہ لاہور کے سات علاقوں‌ کو سیل کر رہے ہیں، ڈی ایچ اے، گلبرگ، گلشن راوی، گارڈن ٹاؤن، فیصل ٹاؤ ن، ماڈل ٹاؤن اور والڈ سٹی آج رات بارہ بجے سے ایک ہفتے تک مکمل بند رہیں ‌گے۔

وزیرصحت پنجاب نے بتا یاکہ مارکیٹوں میں ایس او پیز پر عمل نہیں ہو رہا، لاہور اور راولپنڈی میں  ہمارے پاس سب سے زیادہ کیسز سامنے آئے، ایس اوپیزکی خلاف ورزی کرنیوالوں سےکوئی رعایت نہیں ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ کورونا مریضوں کی ریکوری 20 ہزار کے قریب ہو گئی، متعدد مریض صحت یاب ہو کر گھروں کو جا چکے ہیں۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ لاہور میں 11 جون کو 1118 مریض تھے اب کُل 738 مریض داخل ہیں، 30 سے 50 فیصد بیڈز ہسپتالوں میں خالی پڑے ہیں۔

Advertisement

لاہورمیں آئی سی یو کی تعداد 187 سے 205 کر دی، پبلک سیکٹر میں 250 ہائی ڈیپنڈیسی یونٹس ہیں، پبلک سیکٹر میں 60 وینٹی لیٹرزموجود ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: 3 دن میں چار کروڑ روپے سے زائد کے ای چالان کر دیے گئے
باجوڑ میں خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام؛ خارجی کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
ای چالان کے نام پر ظلم! سندھ اسمبلی میں بھاری جرمانوں کے خلاف قرارداد جمع
این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کی تیاریاں، قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس 18 نومبر کو طلب
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی مزید کتنی کمی؟
کراچی: جناح اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کو تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج کی کال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر