Advertisement
Advertisement
Advertisement

بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی عدم واپسی مجرمانہ لاپروائی ہے

Now Reading:

بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی عدم واپسی مجرمانہ لاپروائی ہے
shahbaz

 شہبازشریف نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو درپیش شدید مشکلات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی تاحال عدم واپسی مجرمانہ لاپروائی قابل مذمت ہے۔

بیرون ملک پاکستانیوں کے پاس پیسے ختم اور ٹکٹ کے زائد کرائے وصول کرنے کی اطلاعات قابل افسوس ہیں، وزیراعظم اور وزیر خارجہ بیان دے کر بھول جاتے ہیں، سفارتخانوں کے عدم تعاون کی شکایات عام ہیں، عید الفطر سے قبل تمام پاکستانیوں کی واپسی کے اعلان کا کیا ہوا ؟ زائد کرائے کیوں وصول کیوں کئے جا رہے ہیں؟۔

شہباز شریف نے کہا بیرون ملک پاکستانی وطن واپسی کے لئے وزیراعظم، وزیر خارجہ، سفارتخانوں کی سفارشیں ڈھونڈنے پر مجبور ہیں، تقریر، بیان، دعوے چھوڑیں، حکومت بیرون ملک پاکستانیوں کی عملی مدد کرے، ان کی واپسی کا واضح پلان اور تاریخ دے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چمن بارڈر پر بابِ دوستی مکمل طور پر سلامت، افغان طالبان کا جھوٹا دعویٰ بے نقاب
وزیراعظم شہبازشریف سے بلاول کی قیادت میں پی پی کے وفد کی اہم ملاقات
تصادم نہیں، تعاون وقت کی ضرورت ہے، جنرل ساحر شمشاد مرزا کا اسلام آباد سمپوزیم سے خطاب
کراچی، 48 انچ قطر لائن کی مرمت کا کام مکمل، متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر