Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلاول اور شہباز شریف کا بجٹ کو مسترد کرنے پر اتفاق

Now Reading:

بلاول اور شہباز شریف کا بجٹ کو مسترد کرنے پر اتفاق
shahbaz bilawal

 بلاول بھٹو زرداری اور میاں محمد شہبازشریف کے درمیان اگلے ہفتے آل پارٹیز کانفرنس بلانے پر اتفاق ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر، مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہبازشریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔

بلاول بھٹو زرداری نے میاں شہباز شریف سے فون پر ان کی صحت سے متعلق دریافت کیا۔

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور شہباز شریف کے درمیان رواں ماہ پیش کیے گئے وفاقی بجٹ کو مکمل طور پر مسترد کرنے پر بھی اتفاق کیا گیا۔

دونوں رہنماؤں نے ملک کی مجموعی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

Advertisement

واضح رہے کہ شہباز شریف نے پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور بلاول بھٹو سے ان کے والد کی صحت کے حوالے سے بھی دریافت کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوران قید آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر کتے چھوڑے گئے، سابق سینیٹرمشتاق احمد،ویڈیو پیغام جاری
ایس-ٹریک پورٹل کی بندش، چینی کی فراہمی رک گئی، قیمتیں بڑھنے کا خطرہ
سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، اعلیٰ سطحی کاروباری وفد پاکستان پہنچ گیا
پیپلزپارٹی سے بڑھتےاختلافات: محسن نقوی کل وزیراعظم سے اہم ملاقات کریں گے
سندھ میں ٹائر جلانے اور پائرو لائسز پلانٹس کے آپریشن پر مکمل پابندی عائد
بلوچستان میں معدنیات کے ذخائر کے منصوبے پر بڑی پیشرفت، 3.5 ارب ڈالر کا معاہدہ طے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر