Advertisement
Advertisement
Advertisement

آرمی چیف کا مفتی نعیم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

Now Reading:

آرمی چیف کا مفتی نعیم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے مفتی نعیم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے  جامعہ بنوریہ کراچی کے مہتمم مفتی نعیم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

آرمی چیف نے کہا ہے کہ اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے اور اُن کے اہلخانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

دوسری جانب صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ممتاز عالم دین مفتی نعیم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم مفتی نعیم  کی دینی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔

ڈاکٹر عارف علوی نےغمزدہ خاندان سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے درجات کی بلندی اور غمزدہ خاندان کے لئے صبر جمیل کی دعاء بھی کی۔

Advertisement

وزیر اعظم عمران خان نے بھی ممتاز عالم دین مفتی نعیم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا  ہے۔

‏وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھی جامعہ بنوریہ کے مہتمم مفتی نعیم کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مفتی نعیم کے انتقال پر گہرا دُکھ اور افسوس ہے، مفتی نعیم بین المذاہب ہم آہنگی کے بہت بڑے داعی تھے ان کی دین کے لیے خدمات کو تا دیر یاد رکھا جائے گا۔

شاہ محمود قریشی نے دعا کی کہ اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے اور اُن کے پسماندگان اور محبین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی، گھر کی چھت توڑ کر سریا نکالنے والا باپ ملبے تلے دب کر جاں بحق، بیٹا زخمی
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل؛ شہر قائد میں تیز خشک ہوائیں چلنے کا امکان
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پاک افغان مذاکرات ناکام؛ پاکستان کا دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کا اعلان
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھر سر فہرست
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیاں؛ 18 دہشتگرد ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر