Advertisement
Advertisement
Advertisement

گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

Now Reading:

گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
بارش

سندھ کے اضلاع میں بھی آج بعض مقامات پر گرد آلود ہوائیں چلنے کےعلاوہ گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کو ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا تاہم رات کو پنجاب، خیبر پختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان اور اسلام آباد میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔

گزشتہ روز پیر کو بھی پنجاب، خیبر پختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان اور اسلام آباد کے بعض مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے، صدر مملکت
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں آج ملاقات، فیلڈ مارشل کی شرکت بھی متوقع
وزیراعظم سے بنگلا دیش کے چیف ایڈوائزر کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
شہرقائد میں آج موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا
امریکی بحری جہاز دو روزہ دورے پر کراچی بندرگاہ پہنچ گیا
سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات، پیپلز پارٹی کا پلڑا بھاری، 16 نشستیں جیت لیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر