
ملک میں کورونا سے مزید 51 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 2647 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 141508 تک پہنچ گئی ہے۔
اب تک پنجاب میں کورونا سے 969 اور سندھ میں 831 افراد انتقال کرچکے ہیں جب کہ خیبر پختونخوا میں 661 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔
اس کے علاوہ بلوچستان میں 83، اسلام آباد میں 75 ، گلگت بلتستان میں 16 اور آزاد کشمیر میں مہلک وائرس سے 12 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News