Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی فوج کے حوالے کیا جائے ، سراج قاسم تیلی

Now Reading:

کراچی فوج کے حوالے کیا جائے ، سراج قاسم تیلی
سراج قاسم تیلین

چیئرمین بزنس مین گروپ اور سابق صدر کراچی چیمبر آف کامرس سراج قاسم تیلین نے کہا ہے کہ کراچی فوج کے حوالے کیا جائے یا وفاقی کٹرول میں دیا جائے یاپھر خودمختار صوبہ بنایا جائے۔

تفصیلات کے مطابق بول  نیوزکے چیف نیوزآفیسرفیصل عزیز خان کے پروگرام “اب بات ہوگی” میں چیئرمین بزنس مین گروپ سراج قاسم تیلی نے کراچی کے مسائل پر بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کے ساتھ ظلم کی انتہا ہوچکی ہے۔

اپنے بیان میں چیئرمین بزنس مین گروپ اور سابق صدر کراچی چیمبر آف کامرس سراج قاسم تیلین نے مزید کہا کہ اس طرح آگے کراچی نہیں  چل سکتا، پاکستان کو چلانے والا شہر لاوارث بنادیا گیا ہے۔

یاد رہے اس سے قبل سابق صدر کراچی چیمبر آف کامرس سراج قاسم تیلین نے وفاقی بجٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا تھا کہ بجٹ میں صرف نمبر آگے پیچھے کئے گئے۔

سابق صدر کراچی چیمبر آف کامرس سراج قاسم تیلین نے کہا تھا کہ انڈسٹری کو سہارا دینے کیلئے کوئی خاص اقدام نہیں ہوئے، عالمی مالیاتی اداروں کی جانب سے قرض کی ادائیگیاں مؤخر کرنے کا فائدہ بھی صنعتکاروں کو نہیں دیا گیا۔

Advertisement

سراج قاسم تیلین نے مزید کہا تھا کہ کورونا کی وجہ سے صنعتیں ویسے ہی زوال کا شکار ہیں، لاک ڈاون کی وجہ سے خسارہ بڑھا ہے، یہ بجٹ صنعتکاری میں اضافے کا باعث نہیں بنے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شکتی سائیکلون کے اثرات، کوئٹہ میں گرد و غبار کا طوفان، حدِ نگاہ صفر کے قریب
کراچی میں جرائم بے قابو، 9 ماہ میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں 50 ہزار کے قریب پہنچ گئیں
سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس سے پیپلز پارٹی کا واک آؤٹ، ن لیگ سے معافی کا مطالبہ
سرکاری کمپنیوں کے سی ای اوز کی تنخواہوں میں بے تحاشا اضافہ، سینیٹ کمیٹی نے سوالات اٹھا دیے
اقوام متحدہ، مہاجرین کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس، امیر مقام کا خطاب
ایف پی سی سی آئی کا تجارتی خسارے میں خطرناک اضافے پر اظہار تشویش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر