Advertisement
Advertisement
Advertisement

بوندا باندی سے گرمی کی شدت میں کمی آگئی

Now Reading:

بوندا باندی سے گرمی کی شدت میں کمی آگئی
weather

ملک کے مختلف حصوں میں رات گئے اور صبح سویرے گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔

 کراچی کے مختلف علاقوں میں گزشتہ رات سے بوندا باندی ہو رہی ہے جس کے باعث نا صرف گرمی کی شدت میں کمی آ گئی بلکہ موسم بھی خوشگوارہو گیا ہے۔

 آج پنجاب، خیبرپختونخوا، مشرقی بلوچستان، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش ہوسکتی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، بالائی و وسطی پنجاب، خیبر پختونخوا اور کشمیر میں آج بھی بارش کا امکان ہے۔

Advertisement

اس کے ساتھ ساتھ سندھ کے اضلاع سکھر، لاڑکانہ اور جیکب آباد میں گرد آلود ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

کراچی سمیت صوبہ سندھ کی ساحلی پٹی میں بھی گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔

واضح رہے کہ سکھر، خیرپور، جیکب آباد، شکار پور اور مضافاتی علاقوں میں تیز بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا اور نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے، صدر مملکت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر