
کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دروان مطلع ابر آلود، صبح اوررات میں بوندا باندی یا ہلکی بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد کا آج کم سے کم درجہ حرارت 30سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔
شہر قائد میں موسم میں تبدیلی آ گئی، مطلع ابر آلود ہے، تاہم سمندری ہوائیں بحال ہونے سے درجہ حرارت میں کمی آ گئی ہے، موسم سہانا ہو گیا ہے۔
ذرائع موسمیات کے مطابق شہر میں 28کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی مغربی علاقوں ہوائوں میں نمی کا تناسب 69فیصد ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News