Advertisement
Advertisement
Advertisement

اپوزیشن کو چور کہنے والوں کی اپنی پارٹی سے چور نکل رہے ہیں

Now Reading:

اپوزیشن کو چور کہنے والوں کی اپنی پارٹی سے چور نکل رہے ہیں
خواجہ سعد

 سعد رفیق کا کہنا ہے کہ یہ اپوزیشن کو چور کہتے تھے، ان کی اپنی پارٹی سے چور نکل رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق رہنما مسلم لیگ ن خواجہ سعد رفیق نےلاہور کی احتساب عدالت میں پیزی کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ سوچنا ہو گا کہ عمران خان کے جانے کے بعد کیا صورتِ حال ہو گی، ایسی صورتِ حال میں کوئی بھی حکومت نہیں لے گا، انہیں چاہیے کہ اپنی ناکامی کو سب کے سامنے قبول کریں۔

خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے ظلم بڑھ رہے ہیں جبکہ ہم کشمیریوں کا مقدمہ لڑنے کے بجائے آپس میں لڑ رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مائنس ون کہاں سے آتا ہے؟ کون لے کر آتا ہے؟ کچھ پتہ نہیں، سیاسی کارکن ہوں، سیاسی جماعتوں کو مضبوط دیکھنا چاہتا ہوں۔

رہنما ن لیگ نے مزید کہا کہ میری اپنی جماعت میں بھی آواز آتی تھی تو مخالفت کرتا تھا، ہمارا یہاں کوئی کام نہیں پھر بھی یہاں آکر پیشیاں بھگت رہے ہیں،پاکستان تحریکِ انصاف کی حکومت کی سازش ہے کہ مخالفین کو پھنسائے رکھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر