
شہر قائد میں رات سے شروع ہونے والی بارش اور ٹھنڈی ہواؤں سے موسم خوش گوار ہوگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق بارش کے شروع ہوتے ہی شہر کے متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی بھی معطل ہو گئی۔
واضح رہے کہ کراچی میں آئندہ چو بیس گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود رہنے، تیز ہوائیں چلنے، صبح و رات میں ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement