Advertisement
Advertisement
Advertisement

میڈیا فرعون میر شکیل لاہور کیمپ جیل کا سب سے لاڈلا قیدی بن گیا

Now Reading:

میڈیا فرعون میر شکیل لاہور کیمپ جیل کا سب سے لاڈلا قیدی بن گیا
میر شکیل

اراضی اسکینڈل کیس کا مرکزی ملزم میڈیا فرعون میر شکیل الرحمان لاہور کیمپ جیل کا سب سے لاڈلا قیدی بن گیا۔

تفصیلات کے مطابق  ملزم میر شکیل لاہور کیمپ جیل کا واحد قیدی ہے جو 73روز سے لاہور کے سروسز اسپتال میں زیر علاج ہے۔

کیمپ جیل کے ان چھ قیدیوں میں سے ملزم میر شکیل الرحمان وی وی آئی پی سہولتوں سے فائدہ اٹھا رہا ہے جو علاج کی غرض سے جیل سے باہر ہیں۔

ٹوٹل چھ ملزمان کو کیمپ جیل سے باہر سرکاری اسپتال میں داخل کروایا گیا ہے۔ایک قیدی سزا یافتہ ہے جو جیل سے باہر علاج کروا رہا ہے۔

پنجاب حکومت کی خصوصی سفارشات کی وجہ سے ملزم میر شکیل الرحمان کو اسپتال سے واپس جیل نہیں بھیجا گیا۔سروسز اسپتال کی انتظامیہ بھی تندرست ملزم میر شکیل الرحمان کو بیمار ظاہر کرکے واپس جیل نہیں بھیج رہی۔

Advertisement

جیل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ  ملزم میر شکیل کو ڈاکٹروں کی رپورٹ پر ہی واپس جیل بھیجنے کا فیصلہ کیا جا سکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر