Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاپڑ فروش کے نام پر شہباز شریف فیملی کو کتنی رقوم منتقل ہوئیں؟

Now Reading:

پاپڑ فروش کے نام پر شہباز شریف فیملی کو کتنی رقوم منتقل ہوئیں؟
sharif

منظور پاپڑ فروش کے نام پر شہباز شریف فیملی کو کتنی رقوم منتقل ہوئیں؟ بول نیوز تفصیلات سامنے لے آیا۔

نیب دستاویزات کے مطابق منظور پاپڑ فروش سے شہباز شریف فیملی کو کروڑوں ڈالر منتقل ہوئے ہیں۔

دستاویزات کے مطابق پاپڑ فروش کے نام سے ایک کروڑ 60 لاکھ 86 ہزار435 امریکی ڈالرزمنتقل ہوئے، 12ٹرانزیکشن کے ڈالرزکی قیمت پاکستانی کرنسی میں8 کروڑ 8 لاکھ 26 ہزار141 روپے بنتی ہے۔

منظور پاپڑوالے کے نام سے 12 ٹرانزیکشن2007-2008 میں ہوئی ہیں، جوکہ سلمان، حمزہ اور رابعہ عمران کے اکاؤنٹس میں ہوئیں۔

سلمان شہباز کے اکاؤنٹ میں9لاکھ 7 ہزار 15 ڈالرز ہوئے جن کی مالیت 6 کروڑ 29 لاکھ 75 ہزار 524 روپے بنتی ہے۔

Advertisement

حمزہ شہباز کو ایک لاکھ 67 ہزار 980 ڈالر منتقل ہوئے جن کی مالیت ایک کروڑ ایک لاکھ 24 ہزار 155 روپے ہے۔

رابعہ عمران کے اکاؤنٹ میں 2 لاکھ 40 ہزار 920 ڈالرز منتقل ہوئے جن کی مالیت ایک کروڑ 70 لاکھ 83 ہزار 696 روپے بنتی ہے۔

واضح رہے کہ نیب کی جانب سے شہبازشریف خاندان کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے اور منی لانڈرنگ کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کرکٹ کو ترجیح دی ، کھیل میں سیاست کا دخل نہیں ہونا چاہیے ، محسن نقوی
ایشیا کپ،میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے معافی مانگ لی
پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے بارہویں جماعت کے نتائج 2025 کی تاریخ اور وقت کا اعلان
شہر قائد میں چینی کے نرخ کیا ہوں گے؟ کمشنر کراچی نے بتا دیا
پاکستان اور یو اے ای کا میچ میں ایک گھنٹے تاخیر کا شکار،قومی ٹیم ہوٹل سے اسٹیڈیم پہنچ گئی
گھریلو صارفین کو ایل این جی کنکشنز دینے کا معاملہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر