Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم نے کے الیکٹرک کے ٹیرف میں اضافے کی تجویز مسترد کردی

Now Reading:

وزیراعظم نے کے الیکٹرک کے ٹیرف میں اضافے کی تجویز مسترد کردی
کے الیکٹرک

وزیراعظم عمران خان نے کے الیکٹرک کے ٹیرف میں اضافے کی تجویز مسترد کردی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کابینہ کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم نے اسد عمر اور امین الحق کی سفارش پر تجویز مسترد کی۔

اجلاس میں وزیراعظم کو کراچی میں لوڈشیڈنگ پر تفصیلی بریفنگ دی گئی جبکہ لوڈشیڈنگ سے ہونے والے نقصان سے بھی آگاہ کیا گیا۔

اجلاس میں وزیر اعظم کو  کے الیکٹرک کے نرخوں سے متعلق بھی بریفنگ د ی گئی۔

اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزرا کو اہم ٹاسک دے دیا جبکہ کراچی میں لوڈشیڈنگ پر بھی نوٹس لیا ۔

Advertisement

عمران خان نے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں لوڈشیڈنگ کے معاملے پر کڑی نظر رکھیں اور لوڈشیڈنگ کا معاملہ فوری حل کیا جائے۔

وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا کہ کراچی کی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہےاور کراچی کے عوام کے ساتھ ناانصافی قبول نہیں جبکہ وفاقی حکومت لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لیے وسائل فراہم کرے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی، ای بی ایم کاز وے کے دونوں ٹریک ٹریفک کے لیے کھول دیے گئے
کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ نے آرٹس ریگولر گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا
سندھ میں نجی اسکولوں کے لیے بڑی تبدیلی، اسکول مالکان کے لیے اہم ہدایت
صدر آصف زرداری چین کے سرکاری دورے پر چنگدو پہنچ گئے
کراچی، بارش کے بعد ملیریا، ڈینگی اور چکن گونیا پھیلنے کے خدشات پر انتظامیہ کا ردعمل
کراچی کی سڑکوں کے حوالے سے میئر کراچی کا اہم بیان سامنے آ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر