شہرقائد میں آج ( اتوار) رات سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ جاری کردیا ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پیر،منگل کو موسلادھار بارش سے کراچی،ٹھٹھہ،حیدرآباد،بدین میں اربن فلڈکاخطرہ ہے، تمام ادارے احتیاطی تدابیر پر عمل کریں۔
واضح رہےکہ بارشوں کے ساتھ ساتھ آسمانی بجلی گرنے کے امکانات بھی ہیں اور تیز ہوائوں کے سبب بڑے پیمانے پر تباہی پھیلنے کا خدشہ ہے، تمام متعلقہ ادارے مون سون کی بارشوں سے پہلے تمام احتیاطی تدابیروں پر عمل درآمد کریں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
