Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک کی معیشت میں ن لیگ کا کردار ٹڈی دل کی مانند ہے، شہباز گل

Now Reading:

ملک کی معیشت میں ن لیگ کا کردار ٹڈی دل کی مانند ہے، شہباز گل

معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ ملک کی معیشت میں پاکستان مسلم لیگ ن کا کردار ٹڈی دل کی مانند ہے۔

تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل کا مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل ظاہر کیا گیا ہے۔

ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ 22 ارب سبسڈی دینے والے اور رپورٹیں دبانے والوں کو آج قانون یاد آیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ چینی کارٹل چلانے والا خاندان عوام کی آنکھوں میں دھول جھونک رہا ہے کیونکہ تبدیلی نے کرپشن مافیا کی بنیادیں ہلا دی ہیں۔

معاون خصوصی نے بتایا کہ آپ کے شریکِ جرم زرداری صاحب کی سندھ حکومت اٹا بحران کی زمہ دار ہیں اور اس ملک کی معیشت میں اپکا کردار ٹڈی دل جیسا ہے۔

Advertisement

انہوں نے واضح کوایا کہ آٹا بحران آپ کی خواہش ہے تاکہ اپ اپنی گندی سیاست کر سکیں۔

اس سے قبل پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے معاون خصوصی احتساب مرزا شہزاد اکبر کو چینی ، پٹرول اور آٹا چور مافیا  کا جعلی ترجمان قرار دے دیا ہے۔

ترجمان مسلم لیگ ن نے کہا ہے کہ عمران صاحب نے ہی چینی برآمد کرنے، سبسڈی دینے، قیمتوں میں اضافہ کرنے کی ہدایت دی تھی اور اب چینی چور عمران مافیا نے ہی چینی چوروں کو بچانے کے لئے انکوائری کمشن بنانے کی ہدایت کی ہے۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ  عمران چینی چور مافیا نے ہی چینی چور جہانگیر ترین کو رات و رات پرائیویٹ جیٹ پر فرار کرانے کی ہدایت کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
اپنی قوت پر اعتماد کریں کوئی تمہارا بال بیکا نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمن
کراچی، ٹائروں کے گودام میں خوفناک آتشزدگی، 19 گھنٹوں سے ریسکیو آپریشن جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر