Advertisement
Advertisement
Advertisement

آج بھی بارش کا امکان ہے ، محمکہ موسمیات

Now Reading:

آج بھی بارش کا امکان ہے ، محمکہ موسمیات

ملک بھر میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش ہو گی، محمکہ موسمیات

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد، راوالپنڈی سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں آج بارش کا امکان ہے۔

چکوال، جہلم ،اٹک، فیصل آباد، بہا ولنگر، ساہیوال میں آج  بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

محکمہ مو سمیات کے مطابق لاہور، خوشاب، نارووال، سیالکوٹ ، گوجرانوالہ، گجرات اور منڈی بہاؤالدین میں بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

Advertisement

مری، ٹوبہ ٹیک سنگھ، میانوالی، سرگودھا، بھکر، لیہ، ڈی جی خان اور ملتان میں گرد آلود ہواؤں کے ساتھ بارش متوقع ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی، ٹھٹھہ اور میرپور خاص میں بھی بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ پشاور، ایبٹ آباد، کوہاٹ، بنوں، ڈیرہ اسماعیل خان، وزیرستان، صوابی، مردان، بونیر،چارسدہ، نوشہرہ اور سوات میں بارش کا امکان ہے، ایبٹ آباد ،مانسہرہ اور کرم میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔

 بلوچستان کے مختلف اضلاع زیارت، قلات، بارکھان، موسیٰ خیل، خضدار اور گردو نواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہو گی۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دہشت گردوں کو کوئی رعایت نہیں، ہتھیار ڈالیں یا انجام بھگتیں، سرفراز بگٹی
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر