
آصف علی زرداری کی آج حاضری سے استشنیٰ کی درخواست منظور ہو گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سابق صدرآصف علی زرداری کےخلاف پارک لین ریفرنس پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی ہو گئی۔
سابق صدر کے وکیل فاروق نائیک بھی احتساب عدالت پیش نہ ہوئے۔
ذرائع کے مطابق جج اعظم خان کی دیگر مقدمات میں مصروفیات کے باعث سماعت 29 جولائی تک ملتوی کر دی گئی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement