Advertisement
Advertisement
Advertisement

سفری پابندیوں کے خاتمے کیلئے ڈبلیو ایچ او کردار اداکرے، وزیراعظم

Now Reading:

سفری پابندیوں کے خاتمے کیلئے ڈبلیو ایچ او کردار اداکرے، وزیراعظم
سفری پابندیوں

ڈبلیو ایچ او

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان سمیت ترقی پذیر ممالک پر سفری پابندیوں کے خاتمے کیلئے ڈبلیو ایچ او کردار اداکرے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ڈی جی ڈبلیو ایچ او سے بات چیت کے دوران وبا کی روک تھام کے لیے ڈبلیو ایچ او کی پاکستانی اقدامات کی تعریف کی گئی جبکہ وزیراعظم نے ڈبلیو ایچ او کی جانب سے سپورٹ کو سراہا۔

وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس کیخلاف اٹھائے گئے اقدامات سے پاکستانی حکومت کے اقدامت سے ڈبلیو ایچ او کے ڈی جی کو آگاہ کیا جبکہ صحت کی سہولیات میں بہتری کے لیے پاکستانی اقدامات سے بھی آگاہ کیا۔

 وزیراعظم نے پاکستان کی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وبا کے دوران صحت کی سہولیات میں اضافہ کیا گیا۔

عمران خان نے یہ بھی کہا کہ ترقی یافتہ ممالک کی جانب سے کرونا کے باعث سفری باعث پابندیاں غریب ممالک کی معاشی مشکلات کا باعث بن سکتی ہیں۔

Advertisement

وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا کہ پاکستان سمیت ترقی پذیر ممالک پر سفری پابندیوں کے خاتمے کیلئے ڈبلیو ایچ او کردار اداکرے جبکہ ڈبلیو ایچ او تمام ممالک کیلئے غیرامتیازی سفری قواعد مرتب کرے۔

وزیراعظم نے انٹرنیشنل لیبرز آرگنائزیشن کی دعوت قبول کرلی

ویڈیو کانفرنس ڈی جی ڈبلیو ایچ او نے کہا کہ سفری پابندیاں ہٹانے کیلئے ایس اوپیز بنانے کیلئے ڈبلیو ایچ او کام کررہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی، جماعت اسلامی کا یکجہتی غزہ مارچ، فلسطین سے وفاداری کا بھرپور اظہار
کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے سے زمین لرز اٹھی، شہریوں میں خوف و ہراس
معاشی مستقبل روشن ہے، آنے والا دور صرف ہمارا ہوگا، گورنر سندھ
بلومبرگ نے پاکستان کو دنیا کی دوسری ابھرتی ہوئی معیشت قراردیدیا
آئی ایم ایف نے پاکستان سے ٹیکس استثنیٰ سے متعلق تفیصلات طلب کرلیں
جلالپورپیروالا: سیلابی پانی میں ڈوبنے سے مزید دو افراد جاں بحق، فضاء سوگوار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر