Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی , شہر کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی

Now Reading:

کراچی , شہر کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی
weather

 کراچی میں ایک مرتبہ پھر بوندا باندی شروع ہوگئی ،  ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا ۔

تفصیلات کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں ملیر ،ایئرپورٹ، ماڈل کالونی کے اطراف میں ہلکی بارش و بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے موسم کافی سہانا ہو گیا ہے۔

کراچی کے علاقے کھارادر اور آئی آئی چند ریگر روڈ میں بھی ہلکی بارش ہو رہی ہے جب کہ گرومندر، سولجر بازار اور گارڈن کے اطراف میں بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، پہلی بار 1 لاکھ 58 ہزار کی سطح عبور
پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر، بجلی کی قیمت میں 6 فیصد کی کمی
توشہ خانہ ٹو کیس کے 2 اہم گواہان کے بیانات سامنے آگئے
کراچی میں آشوبِ چشم کی وبا پھیلنے لگی
اسلام آباد ہائیکورٹ؛ چیئرمین پی ٹی اے عہدے پر بحال، سنگل بینچ کا فیصلہ معطل
کراچی: سنار سے ایک کروڑ 27 لاکھ روپے کی بڑی ڈکیتی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر