Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بارش ، گرمی کا زور ٹوٹ گیا

Now Reading:

بارش ، گرمی کا زور ٹوٹ گیا
بارش

لاہور اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔

موسلا دھار بارش سے مریدکے، شیخوپورہ، قصور، حافظ آباد، پاکپتن، ساہیوال میں جل تھل ایک ہوگیا اور حبس کی شدت میں کمی آگئی۔

محکمہ مو سمیات کے مطابق سندھ کے بیشتر علاقوں میں آج موسم شدید گرم اور مرطوب رہے گا جبکہ سکھر، لاڑکانہ اور جیکب آباد میں گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔

خیبر پختونخوا کے علاقے پشاور، مردان، چارسدہ، بنوں، دیر، بونیر، سوات، مالم جبہ، سیدو شریف، شانگلہ اور کوہستان میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز بالائی خیبر پختونخوا، بالائی پنجاب اور کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جبکہ ملک کے دیگر حصوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ نے پیکا آرڈیننس میں ترامیم کےلیے کمیٹی تشکیل دے دی
شہدائے وطن کی یاد میں الحمرا آرٹس کونسل میں شاندار تقریب
وزیراعظم کا آزادکشمیر کےلیے 23 ارب روپے کے امدادی پیکیج کا اعلان
ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن، پاسپورٹ مافیا کے5ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
’’حکومت یا کوئی اور ریاستی ادارہ عدلیہ کے معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتا‘‘
معطل ہونے والے اراکین کی تنخواہیں اورمراعات روک دی گئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر