
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ اپنی حکومت میں سمندر پار پاکستانیوں کی ہر ممکن انداز میں مدد کا سلسلہ جاری رکھے گے۔
تفسیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام مین وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عالمی ہوائی سفر پرعائد بڑی بندشوں کے باوجود ہم نے بیرون ملک پھنسے اپنے شہریوں اور سمندرپار کام کرنے والے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کا وعدہ نبھایا ہے۔
عالمی ہوائی سفر پرعائد بڑی بندشوں کے باوجود ہم نےبیرون ملک پھنسے اپنےشہریوں اور سمندرپار کام کرنے والےپاکستانیوں کو وطن واپس لانے کا وعدہ نبھایا چنانچہ دنیا بھر سے 250,000 پاکستانی وطن واپس لائے گئے۔ میری حکومت سمندر پار پاکستانیوں کی ہر ممکن انداز میں مدد کا سلسلہ جاری رکھے گی۔
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) July 18, 2020
Despite massive disruptions in global air travel, we have fulfilled our promise of bringing back stranded Pakistanis & our overseas workers.250,000 Pakistanis from around the world have been brought home. My govt will continue to support overseas Pakistanis in every way possible
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) July 18, 2020
انہوں نے بتایا کہ تمام تر نافذ پابندیوں کے برعکس ہماری حکومت میں دنیا بھر سے 250,000 پاکستانی وطن واپس لائے گئے اور مدد کا یہ سلسلہ جاری رہے گا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News