Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت کلبھوشن یادیو کو این آر او دے رہی ہے

Now Reading:

حکومت کلبھوشن یادیو کو این آر او دے رہی ہے
bilawal

 بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو این آر دو دینے کی کو شش کر رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے کہا تھا کہ کسی کو این آر او نہیں دوں گا لیکن احسان اللہ احسان، مالم جبہ اراضی، بلین ٹری سونامی اور بی آر ٹی منصوبے پر این آر او دیا گیا۔

بلاول کا کہنا ہے کہ جو پائلٹ پاکستان پر حملہ کرنے آیا اس کو چائے پلا کر واپس چھوڑ دیا گیا، وزیراعظم نے دہشت گردوں کی کبھی مخالفت نہیں کی، جن دہشت گردوں نے ہمارے بچوں کو شہید کیا ان پربات تک نہیں کی۔

انھوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم کےخلاف تقریرکروتواحسان اللہ احسان سےدھمکی آتی ہے۔

واضح رہے کہ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی زیرصدارت ہوا تاہم اپوزیشن کی جانب سے کورم پورا نہ ہونے کی نشاندہی کی گئی جس کے بعد حزب اختلاف کی تمام جماعتوں نے واک آؤٹ کر دیا۔

Advertisement

کوروم پورا نہ ہونے کے باعث اسپیکر نے اجلاس ملتوی کر دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی
بھارتی میڈیا کا فالس فلیگ آپریشنز کا پرانا ہتھکنڈہ ایک بار پھر بے نقاب
وزیراعظم اور وزیرِ داخلہ کی کیڈٹ کالج وانا پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت، سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
سیکیورٹی فورسز نے کیڈٹ کالج وانا پر دہشت گرد حملہ ناکام بنا دیا، 2 دہشت گرد ہلاک، کلیئرنس آپریشن جاری
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 20 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر