Advertisement
Advertisement
Advertisement

صورتحال بہتر رہی تو یہ لاک ڈاؤن آخری ہوگا

Now Reading:

صورتحال بہتر رہی تو یہ لاک ڈاؤن آخری ہوگا
پیناڈول

ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ عا لمی وبا کورونا وائرس کی صورتحال بہتر رہی تو یہ آخری لاک ڈاؤن ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ کی پاکستان پر خاص عنایت ہے، انشاء اللہ بہت امید ہے کہ آئندہ 8 دنوں بعد اچھی خبر سامنے آئے گی۔

انھوں نے کہا کہ بہتر پوزیشن میں ہونگے تو سب کچھ کھول دیں گے، آئندہ دنوں کے اندر ہمیں صیح پوزیشن کا اندازہ ہو جائے گا۔

ڈاکٹر یاسمین راشد  نے واضح کیا کہ پاکستان میں وبا ختم نہیں ہوئی، آج 172 کیسز سامنے آئے ہیں، شہریوں نے حفاظتی تدابیر پر بالکل عمل نہیں کیا، ہمیں آئندہ احتیاط کرنا ہوگی۔

صوبائی وزیر صحت کا کہناہے کہ مارکیٹیوں میں رش دیکھنے کے بعد خدشہ تھا کہ کیسز بڑھیں گے۔

Advertisement

آج لاک ڈاؤن کرکے سختی کرنا پڑی، تاہم کھانے پینے کی اشیا اور مویشی منڈیوں کو بھی بند نہیں کیا جا رہا۔

انھوں نے مزید کہا کہ اللہ کا شکر ہے حالات بہت بہتر ہیں،خوش آئند بات ہے آج کے دن پنجاب میں کوئی اموات نہیں ہوئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر